7 اپریل 2012 - 19:30

اجمير… صدر زرداري بھارت کے نجي دورے کے اگلے مرحلے ميں کوگھرا پہنچ گئے ہيں جہاں سے وہ بذريعہ کار اجمير شريف پہنچيں گے.

ابنا: بتايا جاتا ہے کہ کوگھرا سے اجمير شريف تک کا راستہ 25منٹ کا ہے جہاں وہ خواجہ غريب نواز کے مزار پر حاضري دينگے.

صدر زرداري کي آمد سے دو گھنٹے قبل ہي درگاہ اجمير شريف کو خالي کرا ليا گيا ہے.

صدر کي آمد پر سيکيورٹي کي سخت ترين انتظامات کيے گئے ہيں.  .......

/169